لوگوں کو مواقع کے ساتھ جوڑنا

دیکھیے، inDrive کے بارے میں ایک فلم

مزید جانیےarrow
moving background
movie cover

رائیڈز، ڈیلیوری، اور فریٹ - آپ کی مرضی کی قیمت پر

موبلٹیموبلٹی
نا انصافی کے خلاف جدوجہد کے ذریعے 1 ارب سے زیادہ لوگوں کیلیے ایک منصفانہ دنیا کا قیام
749

شہر

46

ممالک

200

ملین ایپ انسٹالز

حفاظت سب سے پہلے

اور حفاظت سب کیلیے! inDrive دونوں اطراف - یعنی ڈرائیور اور مسافر - کیلیے حفاظتی خصوصیات متعارف کروانے کیلیے ہمیشہ کوشاں ہے۔ ہم سب کو حفاطتی ہدایات پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دیتے رہتے ہیں

مزید جانیے

موبیلیٹی

رائیڈ کریں یا ڈرائیو، شاپنگ کریں یا ڈیلیوری، سامان بھیجیں یا منگوائیں - تمام مناسب ڈیلز کیلیے ایک ایپ

شہر کی رائیڈز

رائیڈ کا کرایہ اور ڈرائیور خود سلیکٹ کریں

کورئیر ڈیلیوری

اپنی مرضی کی قیمت پر کورئیر سلیکٹ کریں

فریٹ ڈیلیوری

آپ کی مرضی کی قیمت پر کارگو ٹرانسپورٹ

شہر سے شہر

شہر سے شہر سفر، آپ کی مرضی کی قیمت پر

کیوں کہ مناسب قیمت آپ کی حقیقت ہونی چاہیے، امید نہیں

مناسب کرایے

ہمارا مقصد یہ ثابت کرنا ہے لوگ ہمیشہ ایک بات پر متفق ہوسکتے ہیں۔ برے موسم یا ٹریفک کے باوجود، رائیڈ کا کرایہ ہمیشہ مناسب ہے رہے گا

رائیڈ کا کنٹرول

ہمارا مکمل شفاف نظام لوگوں کو اپنے سفر کا کنٹرول واپس دیتا ہے۔ مسافر اور ڈرائیور آرامدہ سفر کیلیے ایک دوسرے کا انتخاب اور ٹرپ کی اقسام منتخب کرنے میں آزاد ہیں۔

جذباتی سکون

مناسب باہمی اتفاق سے، مسافر اور ڈرائیور کیلیے رائیڈ کے دوران ایک بہتر ماحول اور ذہنی سکون میں اضافہ ممکن ہے۔ کیوں کہ اس ڈیل سے دوںوں متفق ہیں۔

inDrive ایپ
star iconstar iconstar iconstar iconstar icon

موبائل ایپ

نقل و حمل اور انتخاب کی آزادی - رائیڈز، کارگو، اور ڈیلیوری کیلیے ایک ہی ایپ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

کی خدمات

ہر قسم کے کام کو فوری طور پر اپنی مرضی کی قیمت پر کروانے کی سروس

ماہرین

ہر قسم کے کام کیلیے سلیکٹ کریں - صفائی سے لے کر مرمت یا کنسٹرکشن تک

لوگ ہمارے ساتھ جڑے رہتے ہیں کیوں کہ

پورا عمل تیز رفتار اور شفاف ہے

لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بنا کسی تیسرے فرد کے خود رابطہ کرتے اور تفصیلات شیئر کرتے ہیں

تمام ماہرین کی ریٹنگ موجود ہے

لوگ ریٹنگ اور ریویوز کی بنیاد پر کسی بھی ماہر کو منتخب کرسکتے ہیں

قیمت رہے ہمیشہ مناسب

لوگ ایک دوسرے کیلیے موزوں قیمت پر اتفاق کرتے ہیں۔ مناسب قیمت اچھی کوالٹی کے کام کو ترغیب دیتی ہے۔

ان-وژن امپیکٹ پروجیکٹس

ہم لوگوں کو بااختیار بنا کر کمیونٹیز میں تبدیلی لا رہے ہیں

تعلیم

تعلیم چند لوگوں کیلیے ایک مہنگا اور خصوصی استحقاق نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بہت سے لوگوں کیلیے دستایب ہونی چاہیے۔ ہمارا جواب ترقی پذیر ممالک اور کمیونٹیز کیلیے تعلیم کو مزید قابلِ رسائی بنانا ہے

اسٹارٹ اپس

اسٹارٹ اپس کی دنیا کی شروعات مواقع کے مرکز کے طور سے ہوئی تھی، مگر اب وہ اشرافیہ کی ملکیت اور سطحی بن چکی ہے جس کے نتیجے میں نیا خون اس کا حصہ بننے سے قاسر ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ آپ کی جنس یا مقام آپ کی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کو شروع کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ بنے۔ ہم اسے تبدیل کرنے کیلیے یہاں ہیں

تخلیقی صنعتیں

عالمی آرٹ اور فلم سازی کی صنعت کی قیادت سب سے زیادہ طاقتور مارکیٹس کرتے ہیں اور یہ ترقی پذیر ممالک کے تخلیق کاروں کے لیے متنوع، منصفانہ اور خوش آئند نہیں ہے۔ دنیا بھر میں مقامی فنکاروں کے لیے متعلقہ تعلیم کا فقدان اور کم مرئیت ہے۔ ہمارے پروگرامز کا مقصد تخلیقی صنعتوں میں عدم مساوات کو کم کرنا ہے

اسپورٹ

دور دراز علاقوں کے بچوں اور جسمانی معذوری والے لوگوں کیلیے کھیل کہیں زیادہ اہم ہے اور سے کئی زیادہ وہ ان کی رسائی سے دور ہے۔ اس ناانصافی کو چیلنج کرنے کیلیے، ہم نے ان لوگوں کیلیے جن کو کھیل کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، اس تک رسائی اور شمولیت کو بڑھانے کے پروگرام شروع کیے ہیں

inDrive ناانصافی کو چیلنج کرتا ہے نقل و حرکت اور اس سے آگے کی منصفانہ اور مانسب سروسز فراہم کرکے جن سے غیر منافع بخش پروجیکٹس کے ذریعے معاشرے اور کمیونٹیز پر ایک گہرا اثر پڑتا ہے